تازہ ترین

مریم اورنگزیب انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

پاکستان مسلم لیگ ن کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوگئیں مریم اورنگزیب پر انتشار انگیز گفتگو کرنے کا مقدمہ ہے جس میں وہ عدالت کے روبرو پیش ہوئیں ۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مشکلات میں گھرے پاکستان کو نواز شریف ہی نکالیں گے ، آج نوجوان […]

Read More
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی عدالت نے پرویز الٰہی کو دو روز جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا دو روزہ جسانی ریمانڈ منظور کرلیا۔پرویز الٰہی کو انسداد دہشتگرد ی عدالت کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں پیش کیا جہاں دوران سماعت پولیس نے پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ،پرویز الٰہی […]

Read More
جرائم

یاسمین راشد کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیاگیا

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیاگیا یاسمین راشد کو جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے 4 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیاگیا ہے ۔عدالت نے پولیس کو ڈاکٹر یاسمین راشد کو دوباہ آج پیش کرنے کا حکم دیا تھا

Read More
جرائم

ڈاکٹر یاسمین کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیاگیا

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیاگیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد کا آج تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہوگیا ہے ۔گذشتہ سماعت میں انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیاتھا۔عدالت نے پولیس کو […]

Read More
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی عدالت کے طلب کرنے پر عمران خان عدالت پہنچ گئے

لاہور : لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت اے ٹی سی کے طلب کرنے پر عمران خان عدالت پہنچ گئے ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تین مختلف مقدمات میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں گیارہ بجے پیش ہونے کا حکم دیا تھا ۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں عمران […]

Read More
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی عدالت:عمران خان کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیشی کی ہدایت

اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت نہیں دی جارہی۔تھانہ سنگجانی میں درج احتجاجی مظاہرے اور کارسرکار میں مداخلت کے مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد: عمران خان نااہلی کے خلاف کارکنوں کا احتجاج، مقامی قیادت کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: عمران خان کی نااہلی کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج پر پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے خلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج کرنے پر اسلام آباد کی مقامی انصافی قیادت کے خلاف انسداد دہشت […]

Read More