تازہ ترین

انسداد دہشتگردی عدالت نے رانا ثنا اللہ کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے

گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے۔تھانہ انڈسٹریل ایریا گجرات میں رانا ثنائاللہ کے خلاف انسداد دہشت گردی کے درج مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پولیس کی اخراج رپورٹ مسترد کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے۔عدالت […]

Read More