دوسروں کے جسم کی بو سونگھنے سے انزائٹی کم ہوتی ہے، تحقیق
اسلام آباد: ایک نئی تحقیق میں یہ عجیب سی بات سامنے آئی ہے کہ دوسروں کے جسم کی بدبو سونگھنے سے انزائٹی ک ہوسکتی ہے سویڈن کے محققین نے یہ نیا تجربہ اپنی تحقیق میں بغلوں کے پسینے کے استعمال سے کیا اور اس کے نتائج میں کہا گیا ہے کہ انزائٹی کو انسانی کیموسگنلز […]