پاکستان جرائم

کراچی ،گھر کے اندر سوئی خاتون تیزاب گردی کا شکار

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گھر کے اندر سوئی ہوئی خاتون پر برقع پوش تیزاب پھینک کر فرار ، واقعہ کے وقت خاتون کا شوہر گھر پر موجود نہیں تھا۔مالک مکان اور کرائے دار کے درمیان جھگڑے کی وجہ سے ہوا ، متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔بچوں کی اطلاع پر […]

Read More