یہ انجکشن لگاتے ہیں جس سے بند ا آہستہ آہستہ مرجاتا ہے، عمران خان
عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ ایک انجکشن لگاتے ہیں جس سے بندہ آہستہ آہستہ مرجاتاہے ، میں کہتاہوں میرے ساتھ مسعود چپڑاسی والا کام نہیں ہو،عمران خان نے اسلام آباد کی پولیس لائن میں قائم کی گئی عدالت میں بیان دیا ہے کہ مجھے نیب آف پہنچنے کے بعد وارنٹ دیئے […]