تازہ ترین

14مئی کو الیکشن کے انتظامات جنات ہی کرسکتے ہیں ، رانا ثنا ء

وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن کے انتظامات اب جنات ہی کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے آٹھ اکتوبر کی تاریخ دی ہے جو مناسب ہے ۔لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم نے اسمبلیاں اپنی مدت سے پندرہ دن پہلے توڑنے کا وقت پی ٹی آئی کی دل جوئی […]

Read More