پاکستان

الیکشن کمیشن کا انتخابی مہم میں قانون کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا آغاز

الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔الیکشن کمشنر سندھ نے مانیٹرنگ ٹیم کو ہدایت کی کہ ضابطہ اخلاق پر ہر صورت عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔صوبائی الیکشن کمشنر شریف اللہ نے ضلعی مانیٹرنگ افسران کو ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت […]

Read More
پاکستان

صوبائی الیکشن کمیشن کا میرپور خاص انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس

صوبائی الیکشن کمیشن کا میرپور خصوصی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس ۔صوبائی الیکشن کمیشن نے میرپورخاص میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے لیا۔صوبائی الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران اور ریجنل الیکشن کمیشن کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔خط میں کہا گیا کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف […]

Read More
پاکستان

پیپلز پارٹی بھرپور انتخابی مہم چلا رہی ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ دیگر جماعتوں کے برعکس پیپلز پارٹی بھرپور انتخابی مہم چلا رہی ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جاری بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو اور آصف زرداری میدان میں عوامی رابطہ مہم کی قیادت کر رہے […]

Read More
پاکستان

انتخابی شیڈول جاری ہونے سے ایک روز قبل ہائیکورٹ کا فیصلہ حیران کن ہے ، خالد مگسی

بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ خالد مگسی نے کہا ہے کہ انتخابی شیڈول جاری ہونے سے ایک روز قبل ہائی کورٹ کا فیصلہ حیران کن ہے ۔ایک بیان میں خالد مگسی نے کہا ہے کہ ڈی آر او ز اور آر او کا تقرری نوٹیفکیشن معطل کرنا انتخابات سبوتاژ کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ […]

Read More
تازہ ترین

سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی ، ہم نے جاری نہیں کیا ، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا ، سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالا شیڈول جعلی ہے ۔اور الیکشن کمیشن کے سوا کسی بھی دوسرے بیان پر توجہ نہ دی جائے۔ ایسے بیانات کو الیکشن کمیشن کا پالیسی بیان نہ سمجھا جائے ، الیکشن کمیشن میں دائر […]

Read More
تازہ ترین

رانا ثنا ءکا انتخابی سرگرمیوں کے آغاز کا اعلان

رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ن لیگ پنجاب میں باقاعدہ طورپر انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کرنے جارہی ہے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ن لیگ پنجاب میں بھرپور انداز سے انتخابی عمل آگے لیکر بڑھے گی تمام صوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقوں میں ن لیگ […]

Read More