پاکستان

انتخابات میں تاخیر کی خبروں پر الیکشن کمیشن کا قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں میڈیا پر نشر ہونے والی الیکشن مؤخر ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن […]

Read More
پاکستان

عرفان صدیقی کا سپریم کورٹ سے انتخابات میں تاخیر سے متعلق خبروں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

لیگی رہنما عرفان صدیقی نے سپریم کورٹ سے انتخابا ت میں تاخیر سے متعلق گردش کرتی خبروں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 8 فروری کے انتخابا ت کو پتھر پر لیکر قرار دیتے ہوئے میڈیا کو تنبیہ کی تھی […]

Read More
ادارتی پسند

ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہاہے ، آصف زرداری

زرداری نے کہا ہے کہ ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہاہے اور پی پی الیکشن کیلئے پوری طرح تیار ہے الیکشن سے متعلق اپنے ایک بیان میں زرداری نے کہا کہ مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے کہ وہ شفاف الیکشن کرائے گا۔پی پی واحد جماعت ہے جو ہر ماحول میں الیکشن لڑنے کی […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ کا 8 فروری 2024 کوانتخابات کا انعقاد یقینی بنانیکا حکم

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو آٹھ فروری 2024 کو ملک میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم دیدیا ۔ملک میں نوے روز میں انتخابات سے متعلق کیس میں صدر مملکت کی جانب سے آٹھ فروری 2024 کوعام انتخابات سے متعلق دستاویز پر دستخط کے بعد سپریم کورٹ نے کیس نمٹا دیا۔سپریم کورٹ نے […]

Read More
تازہ ترین

90 دن میں انتخابات ، سماعت آج ساڑھے گیارہ بجے مقرر

سپریم کورٹ میں نوے دنوں میں عام انتخابات کرانے کیلئے دائر درخواستوں پر دوسری سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس پاکستان نے کورٹ ایسوسی ایٹ کو سماعت کا وقت فریقین کو بتانے کی ہدایت کردی ہے ۔قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کریگا، جس میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین […]

Read More
تازہ ترین

پوری امید ہے انتخابات وقت پر ہونگے ، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری امید ہے کہ انتخابات وقت پر ہونگے ۔یہ بات شہباز شریف نے اسلام آبادس ہائیکورٹ کے احاطے میں گفتگو کرتے ہوئی کہی ۔سابق وزیراعظم سے سوا ل کیا کہ انتخابات وقت پر ہوجائینگے ؟شہباز شریف نے کہا کہ پوری امید ہے کہ انتخابات وقت پر ہونگے انشااللہ ن […]

Read More
پاکستان

انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے ، منظور وسان

منظور وسان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے ۔منظور وسان کو ایک اور خواب آگیا ، اپنے ایک بیان میں انہوں نے امکان ظاہر کیاہے کہ نگراں سیٹ اپ دوسال تک چلے گا۔انہوں نے کہاکہ نگراں وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ سیاسی نہیں ہونگے ۔دوسری جانب وزیراعظم شہباز نے دو […]

Read More
پاکستان

طلال چوہدری کاآئندہ ہونیوالے انتخابات کے نتائج سے متعلق دعویٰ

طلال چوہدری نے کہا کہ 2023 کا الیکشن 2013 کا ری پلے ہوگا، نواز شریف دو تہائی اکثریت سے واپس آرہے ہیں ۔ن لیگ کے رہنما طلال چوہری نے کہ اکہ ہم نے ماضی میں پرفارمنس دکھائی ہے الیکشن کیلئے ن لیگ کا ہوم ورک مکمل ہے ہم چاہتے ہیں جلد ازجلد الیکشن ہوں۔انہوں نے […]

Read More
تازہ ترین

نواز اور زرداری انتخابات کے فوری انعقاد پر متفق

نواز اور زرداری کے درمیان دبئی میں ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔نواز او ر زرداری کے ملاقات میں دونوں رہنماﺅں میں انتخابات کے فوری انعقاد پر اتفاق ہوگیا جبکہ انتخابی اصلاحات اور نگران سیٹ اپ کے حوالے سے بھی اہم معاملات طے پاگئے۔دونوں بڑی جماعت کے سربراہوں کی دبئی ملاقات چارٹر ڈیمو […]

Read More
دنیا

ترکیے کے صدارتی انتخابات ، اردوا کی برتری

ترکیے میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے ، صدر رجب طیب اردوان پچاس فیصد سے زائد ووٹ حاصل نہیں کرپائینگے ۔28 مئی کو انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فیصلے کا امکان ہے ۔اب تک 89.0 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے جس میں اردوان نے 49.94 فیصد ووٹ […]

Read More