امید ہے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ اچھا آئیگا ، اسد عمر
سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ امید ہے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ اچھا آئے گا۔اسد عمر نے کہ اکہ سائفر گمشدگی سے متعلق پی ٹی آئی کے چیئرمین تفصیلی جواب دے چکے ایف آئی اے کو بھی سائفر کے متعلق بتا چکے ۔صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ پرویز […]