پاکستان

امید ہے آرمی چیف شفاف انتخابات کرائیں گے،عمران خان

سابق وزیراعظم اور پی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے موجودہ آرمی چیف شفاف انتخابات کرائیں گے۔لاہورمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت اور قانون سے بالاترہے۔انہوں نے کہا کہ حالات تب بہتر ہوں گے جب اسٹیبلشمنٹ قانونی کی بالادستی کے لئے کام […]

Read More