پاکستان

کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے ، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ کشمیری کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے ۔برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے ۔سابق وزیراعظم کی بریفنگ میں درجنوں پارلیمنٹ نے شرکت کی ۔کنٹرول […]

Read More