کھیل

امریکی ٹی10 لیگ، پاکستانی اسٹارز اپنا جادو جگانے میں ناکام

لوڈیرہل: امریکی ٹی10 لیگ میں کیلیفورنیا نائٹس نے ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے ہرادیا۔فاتح الیون نے ایک وکٹ پر 158 رنز جوڑے، ناکام سائیڈ 8 وکٹ پر 110 رنز بناسکی، پاکستانی اسٹارز ناکام رہے، اوپنر محمد حفیظ 2 رنز بناسکے، سہیل تنویر 8 اور عمرگل 7 رنز بناکر پویلین واپس ہوئے، انھیں کوئی وکٹ […]

Read More