دنیا

اپنے فوجیوں کی حفاظت کیلئے تمام اقدامات کرینگے ، امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے۔اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے بعد اپنے بیان میں امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ انہیں امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے پر افسوس ہے۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن […]

Read More