امریکی لیجنڈری اداکار ال پچینو 83 سال کی عمر میں چوتھی مرتبہ والد بن گئے
امریکی لیجنڈری اداکار ال پچینو 83 سال کی عمر میں چوتھی مرتبہ والد بن گئے ۔امریکی لیجنڈری اداکار ال پچینو کے 29 سالہ گرل فرینڈ نے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کے بعد ان کا نام ، رومن رکھا گیا ہے ۔29سالہ کویتی نژاد امریکی پروڈیوسر نور الفلاح اور ال پچینوکے درمیان 2022 اپریل […]