امریکہ پاکستان میں شفاف انتخابات کی حمایت جاری رکھے گا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی حمایت جاری رکھیں گے، کیونکہ اس حوالے سے دو طرفہ بات چیت جاری ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں کسی سیاسی جماعت سے متعلق کوئی پوزیشن نہیں […]