سندھ کے عوام کو پیپلزپارٹی سے کافی امیدیں وابستہ ہیں ، امتیاز شیخ
سندھ کے عوام کو پیپلزپارٹی سے کافی امیدیں وابستہ ہیں ، امتیاز شیخ ۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کو پیپلز پارٹی سے بہت امیدیں وابستہ ہیں۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امتیاز شیخ نے کہا کہ مراد علی شاہ کی بطور […]