تازہ ترین

چہلم امام حسین ؓ پر آج جلوس برآمد ہوں گے

نواسہ رسول حضرت امام حسین ؓ اور ان کے جان نثار ساتھیوں کے چہلم پر ملک کے مختلف علاقوں میں آج جلوس برآمد ہوں گے ۔کراچی میں مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوکر حسینیہ ایرانیان کھار ادرپر ختم ہوگا۔لاہور ، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں بھی جلوس برآمد کئے […]

Read More
تازہ ترین

چہلم حضرت امام حسین ؓ کے موقع پر سندھ بھر میں اسکول کل بند رہیں گے

چہلم حضرت امام حسین ؓ کے موقع پر سند ھ بھر میں اسکول کل کو بند رہیں گے ۔صوبائی حکومت کے اعلان کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں نجی وسرکاری تمام اسکول کل بند رہیں گے ۔کل کی تعطیل کے اعلان کے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش […]

Read More