تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کی33نشستوں پر16مارچ کو ضمنی انتخابات کا اعلان

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان قومی اسمبلی کی33نشستوں پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور،کراچی،ملتان سمیت قومی اسمبلی کی33نشستوں پرضمنی الیکشن 16مارچ کو ہوگا۔امیدوار کاغذات نامزدگی 6سے8فروری تک جمع کراسکیں گے۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 9فروری کو ہوگی۔الیکشن کمیشن33حلقوں میں امیدوار کو انتخابی نشانات23فروری کو جاری کرے گا۔ان33نشستوں […]

Read More