پاکستان

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کرلیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس6جنوری (بروز جمعہ)کو سماعت کیلئے مقرر کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کے معاملے پر بھی6جنوری کو سماعت ہوگی،الیکشن کمیشن کی جانب سے ایم کیو ایم کو نوٹس جاری کردیا گیا۔اس ضمن میں حکومت سندھ اور جماعت اسلامی کو بھی الیکشن کمیشن نے […]

Read More