الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کو جرمانے کے ساتھ ’لالٹین‘ کا نشان دیدیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کو لالٹین کا نشان دے دیا۔الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق محفوظ فیصلہ سنایا جس میں کمیشن نے اے این پی کو اس کا پرانا انتخابی نشان لالٹین الاٹ کردیا۔عوامی نیشنل پارٹی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے […]