الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31دسمبر کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے۔چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔وفاقی ح کومت کی جانب سے ایڈووکیٹ جہانگیر جدون اور سابق اٹارنی جنرل ا شتراوصاف پیش ہوئے اور اسلام آباد کی یونین کونسلز میں اضافے کے حق […]