پاکستان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی شیڈول 2024 میں تبدیلی کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابی شیڈول میں تبدیلی کردی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئے شیڈول کے مطابق مخصوص نشستوں پر کھڑے ہونے والے امیدواروں کی اسکروٹنی تیس دسمبر کے بجائے اب 13 جنوری تک ہوگی اور ٹربیونلز20 جنوی تک اعتراضات پر فیصلہ کرسکیں گے۔امیدوار اپنے […]

Read More