تازہ ترین

امید ہے انتخابات کا عمل بخیریت و عافیت مکمل ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کا کہنا ہے کہ امید ہے انتخابی عمل بحفاظت مکمل ہو جائے گا۔اپنے ایک بیان میں سکندر سلطان نے کہا کہ گزشتہ روز بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات ہوئے، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا وزارت داخلہ اور ایجنسیوں کا کام ہے۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن انٹرنیٹ […]

Read More
تازہ ترین

صدر وچیف الیکشن کمشنر کی ملاقات ، اٹارنی جنرل منٹس دینے سپریم کورٹ پہنچ گئے

سپریم کورٹ میں عام انتخابات کیس کی سماعت آج ریگولر کیسز کے بعد ہوگئی چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کریگا، جس میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہیں ۔اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سپریم کورٹ پہنچ گئے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا […]

Read More
تازہ ترین

صدر اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق ہوگیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے درمیان آٹھ فروری 2024 کو عام انتخابات کرانے پر اتفاق ہوگیا الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان عام انتخابات آٹھ فروری 2024 کو کرانے پر اتفاق ہوا ہے ۔ترجمان الیکشن کمیشن […]

Read More
تازہ ترین

چیف الیکشن کمشنر نے صدر مملکت کے خط کا جواب دیدیا

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان سے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کا جواب دیدیا ۔خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ کی سیکشن 57 میں 26 جون کو ترمیم کردی گئی ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن کو تاریخ یا تاریخیں دینے کا اختیار […]

Read More
تازہ ترین

چیف جسٹس پاکستان سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات

چیف جسٹس پاکستا ن عمر عطا بندیال سے چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ نے ملاقات کی ہے ۔گذشتہ روز سپریم کورٹ میں ہونیوالی ملاقات دو گھنٹے کے قریب جاری رہی ۔

Read More