تازہ ترین

الیکشن کمشنر سندھ نے کراچی بلدیاتی الیکشن کے نتائج میں تاخیر کی وجہ بتادی

کراچی:صوبائی الیکشن کمشنر نے سندھ اعجاز انور چوہان نے بلدیاتی الیکشنز کے نتائج میں تاخیر کی وجہ بتادی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا کہ تمام پولنگ اسٹیشنز سے نتائج آر اوز کے دفتر پہنچ رہے ہیں،یہ ایک گھمبیر معاملے ہے،ایک یوسی کا رزلٹ بنانے میں وقت لگتا ہے،ہر یوسی کے 4وارڈز […]

Read More