90 دن کا مطلب یہ نہیں کہ الیکشن اسی دن ہو ، رانا ثنا اللہ
رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوے دن کا مطلب یہ نہیں کہ الیکشن اسی دن ہو ، انتخابات 60 یا 70 دن میں بھی ہوسکتے ہیں ۔رانا ثنا نے کہا کہ نوے دن الیکشن کی ایک آخر ی حد تک مطلب اس کے اندر ہی ہونگے۔اسمبلیاں تحلیل ہوں گی تب چاروں صوبائی اور […]