کھیل

الواریز کی میسی کے ساتھ بچپن میں لی گئی تصویر وائرل

دوحا:ارجنٹائن کے اسٹار اسٹرائیکر جولین الواریز کی کپتان لیونل میسی کے ساتھ بچپن میں لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔جولین کو اپنے آئیڈل کے ساتھ کھیلنے میں ایک د ہائی لگی۔کروشیا کے خلاف سیمی فائنل میں میسی نہ نہ صرف ایک گول کیا بلکہ الواریزکو بھی ایک گول میں معاونت کی۔جنہوں نے میچ […]

Read More