دنیا

القدس بریگیڈ ز کا گیارہ اسرائیلی فوجی گاڑیوںکو نشانہ بناننے کا دعویٰ

فلسطین تنظیم تحریک اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے گیارہ اسرائیل فوجی گاڑیوں کوکامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیاہے۔شمالی غزہ کے پانچ علاقوں میں آنیوالی اسرائیلی فوجی گاڑیوں کوکامیابی سے نشانہ بنایاگیا ہے ۔القدس بریگیڈ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ الزیتوں ، تل الحوا ، الشاطی ، شیخ رضوان جوہر الدیک […]

Read More