پاکستان

آزاد امید وار وں کے پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کا اقدام چیلنج

عام انتخابات کے سلسلے میں آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور کے حلقہ پی پی 171 سے آزاد امیدوار رانا سکندر ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی، درخواست گزار نے انتظامیہ کی جانب سے حلقے سے اپنے پوسٹرز اور فلیکسز ہٹانے […]

Read More