تازہ ترین

کسی کو زبردستی اقتدار پربٹھا یا گیا تو ملک کا نقصان ہوگا، خورشید شاہ

خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہر سیاسی جماعت کی خواہش ہوتی ہے کہ وزیراعظم اس کا ہولیکن اگر کسی کوزبردستی اقتدار پر بٹھایا گیا تو اس سے ملک کا نقصان ہوگا۔خورشید شاہ کا کہنا تھا وزیراعظم ہاﺅس آج بھی ان کے ہاتھ میں ہے جن کے ہاتھ میں پہلے تھا۔ان کا کہنا تھا کہ […]

Read More