تازہ ترین

افغان رہنماﺅں کے دھمکی آمیز بیانات افسوسناک ہیں ، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغان رہنماﺅں کے دھمکی آمیز بیانات افسوسناک ہے ۔انورالحق کاکڑ نے کہا کہ دہشتگردافغانستان کی سرزمین استعمال کرتے ہیں ۔نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونیوالے حملوں کی معلومات افغانستان کو فراہم کی گئی ، افغانستان کی عبوری حکومت کو ادرک ہونا چاہیے کہ دونوں […]

Read More