کھیل

ایشیا کپ ، افغانستان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

افغانستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی ۔ کولمبو سے لاہور پہنچنے والی افغانستان کرکٹ ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔افغان ٹیم کل سے قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کا آغا ز کریگی ۔دوسری جانب نیپالی اسٹار کرکٹر سندیپ لامے چانے ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کیلئے روانہ […]

Read More