پاکستان

افغانستان اور بنگلہ دیش کی کرنسی ہمارے روپے سے اوپر ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آج افغانستان اور بنگلہ دیش کی کرنسی ہماری کرنسی سے اوپر ہے۔ پاکستان میں ایسا نظام نافذ ہے جو لوگوں کےلیے سانس لینا بھی دشوار کر رہا ہے۔ سکھر کے گلشن ہال میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ہمیں […]

Read More