پاکستان

کسانوں کو کپاس کے اعلان کردہ نرخ نہ ملنے پر آصف زرداری کا اظہار تشویش

آبادگاروں اور کسانوں کو کپاس کے وفاق کے اعلان کردہ نرخ نہ ملنے پر سابق صدر زرداری نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیان میں زرداری نے کہا ہے کہ کسانوں کو کپاس کی وفاقی حکومت کی مقررہ قیمت 8500 روپے نہیں دی جارہی ، آبادگاروں اور کسانوں کو ان کا پورا حق ملنا […]

Read More