کھیل

پاکستان،نیوزی لینڈ سیریز:قومی ٹیم کا اعلان آج متوقع

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے جبکہ ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کاامکان ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے بابر اعظم کوکپتان برقرار رکھا جائے گا۔مہمان ٹیم جمعرات کو کراچی پہنچے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان2ٹیسٹ اور3ایک ر وزہ میچز کی […]

Read More