کھیل

کرکٹر اعظم خان پر جرمانہ ختم کردیاگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعظم خان پرجرمانہ ختم کردیا۔ضابطہ اخلا ق کی خلاف ورزی پر اعظم خان پر میچ فیس کا پچاس فیصدجرمانہ کیاگیاتھا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 2023 میں اعظم خان نے میچ میں بلے پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر لگایا تھا۔

Read More
تازہ ترین

سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان سائفر ڈرامہ بے نقاب کردیا

سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر ڈرامہ بے نقاب کردیا۔اعظم خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے تمام تر حقائق کو چھپا کر سائفر کا جھوٹااور بے نقاب اور بے بنیاد بیانیہ بنایا اور تحریک عدم اعتماد سے بچنے کیلئے سائفر کو بیرونی ساز ش کا رنگ […]

Read More
تازہ ترین

رانا ثنا کے دعوے پر اعظم خان کے بھانجے کی تردید

سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے بھانجے نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے دعوﺅں کی تردید کردی ۔اعظم خان کے بھانجے سعید خان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اعظم خان کا خاندان کے کسی فرد سے کوئی رابطہ نہیں ہے ۔گمشدگی کا کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چل رہاہے۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ […]

Read More
کھیل

اعظم خان نے ٹیم سے ڈراپ ہونے پر کیا کہا؟

نیوزی لینڈ کیخلاف ہونیوالی وم سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیاگیا ہے تاہم اعظم خان کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ کردیاگیا۔ٹیم سے ڈراپ کیے جاے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر اعظم خان کا بیان سامنے آیا ۔اعظم خان نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں قومی ٹیم میں شامل ہونیوالی کھلاڑیوں کیلئے نیک […]

Read More
کھیل

اعظم خان پر مداح کی اشاروں میں تنقید

اسلام آباد: شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور افغانستان کا میچ دیکھنے کیلئے آنیوالے قومی ٹیم کے مداحوں کو گرین شرٹس کی کارکردگی پسند نہ آئی، سیریز کے دوسرے میچ میں اعظم خان جب صرف ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے تو مداح ان سے کافی ناراض ناراض ہوئے جس کا اظہار انہوں نے اپنے […]

Read More
تازہ ترین

ارشد ملک ویڈیو کیس میں عمران خان اوراعظم خان نے بار بار دباؤ ڈالا، سابق سربراہ ایف آئی اے

اسلام آباد: ایف آئی اے کے سابق سربراہ بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ ارشد ملک ویڈیو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے بار بار ان پر دباؤ ڈالا۔بشیر میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان اور اعظم خان مجھ پر دباؤ […]

Read More