تازہ ترین

اعظم خان نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا مقرر،گورنر نے دستخط کردیئے

پشاور:گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد اعظم خان کو صوبے کا نگران وزیر اعلیٰ مقرر کردیا۔محمد اعظم خان کی بطور نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا تعیناتی کا ا علامیہ جاری کردیا گیا ہے۔قبل ازیں گورنر خیبرپختونخوا نے آج صبح ہی اعظم خان کی بطور نگران وزیر اعلیٰ تعیناتی کے اعلامیہ پر دستخط کیے۔ذرائع کے مطابق […]

Read More