کھیل

میسی نے رونالڈو سے اعزاز چھین لیا

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے حریف پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔لیونل میسی یورپین کلب فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنیوالے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔ہفتے کو فرینچ لیگ میں پیرس سینٹ جرمین کی نمائندگی کرتے ہوئے نائس کیخلاف میسی […]

Read More