پاکستان

اعجاز چوہدری کو جیل میں گھر کا کھانا دینے کیلئے درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری کو جیل میں گھر کا کھانا دینے کیلئے درخواست دائر کردی گئی ،اعجاز چوہدری کی اہلیہ سلمیٰ اعجاز نے آئینی درخواست دائر کی ہے ۔درخواست میں ہوم سیکریٹری ،آئی جی اور سپر نٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کو فریق بنایاگیا ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے […]

Read More
جرائم

پولیس کا اعجاز چوہدری سے پستول برآمد کرنے کا دعویٰ

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ نو مئی کے مقدمات میں گرفتار ہونیوالے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چوہدری سے دوران ریمانڈ پستول برآمد کرالیاگیا ہے ۔اعجاز چوہدری سے برآمد کرایا گیا پستول فرانزک لیب بھجوا دیا ہے حکام نے کہا کہ اعجاز چوہدری سے برآمد اسلحے کی فرانزک رپورٹ تفتیش […]

Read More
جرائم

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاگیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت گلبرگ میں جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے کی سماعت ہوئی ۔اس موقع پر پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ اعجاز چوہدری سے تفتیش کرنی ہے جس کیلئے ریمانڈ دیاجائے۔عدالت نے اعجاز چوہدری کا 3 روزہ […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔عدالت نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دیدیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگیزیب نے اعجاز چوہدری کی رہائی کے احکامات جاری یے ۔

Read More
پاکستان

مبینہ آڈیو لیک پر اعجاز چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کا سوشل میڈیا پر وائر ہونیوالی آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیا ہے اپنے بیان میں اعجاز چوہدری نے آڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آڈیو میں آواز میری ہے لیکن تین چار جگہ جوڑ لگائے گئے ہیں ، انہوں نے مزید کہا کہ میں […]

Read More