علیم خان کا پاکستان پوسٹل سروس کی کارکردگی پر اظہار تشویش
وفاقی وزیرِ مواصلات علیم خان کی زیرِ صدارت فوکل گروپ آف کمیونیکیشن کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وفاقی وزیر علیم خان نے پاکستان پوسٹل سروس کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک ہفتے میں پوسٹل سروس کے لیے مالیاتی پلان ترتیب دینے کی ہدایت کر دی۔انہوں نے کہا کہ ادارے کی خالی اسامیاں ختم […]