تازہ ترین

190 ملین پاﺅنڈ اسکینڈل کیس ، عمران خان بشریٰ بی بی کے ہمراہ لاہو ر سے اسلام آباد روانہ

عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ آج اسلام آباد پہنچیں گے ، دونوں 10 بجے پہلے جوڈیشل کمپلیکش پہنچیں گے ۔عمران خان انسداد دہشتگرد ی عدالت سے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواست کرینگے ۔ جبکہ بشریٰ بی بی کی جانب سے احتساب عدالت میں درخواست ضمانت دائر کیے جانے کا […]

Read More