تازہ ترین

اسپیشل اولمپکس ، سیف اللہ کے چار میڈلز جیتنے پر وزیراعظم بھی خوش

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان کے سیف اللہ سولنگی کی کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف نے خوشی کااظہار کیاہے ۔وزیراعظم نے کہا کہ برلن سے نوجوان سیف اللہ نے شاندار خبر دی ہے ۔وزیراعظم شہبا زشریف کا کہنا تھا کہ سیف اللہ نے چار میڈلز جیت کر ریکارڈ بکس میں نام درج کرایا ہے ۔انہوں نے […]

Read More