پاکستان

کراچی ، موٹرسائیکل کے اسپیئر پارٹس بنانے کے کارخانے میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن سیکٹر 12 میں واقع کارخانے میں آگ لگ گئی فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ دو فائر ٹینڈر نے آگ پر قابو پالیا ہے کولنگ کا عمل جار ی ہے ۔آگ موٹرسائیکل کے پرزہ جات بنانیوالے کارخانے میں لگی آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی

Read More