کھیل

اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر

دورہ آسٹریلیا پر موجود قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔اپینڈکس کی تشخیص کے بعد نعمان علی کا آپریشن کیا گیا، ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نعمان علی آسٹریلیا کے خلاف بقیہ دو ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں […]

Read More