پاکستان تازہ ترین

توشہ خانہ ریفرنس: نااہلی کا فیصلہ معطل نہ ہو سکا، این اے 95 میں انتخاب روک دیا گیا

توشہ خانہ ریفرنس میں سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ معطل نہ ہو سکا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 95 میں نئے انتخاب سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی […]

Read More
پاکستان

عمران خان نااہلی مقدمہ کے خلاف درخواست پر اعتراضات دور، پیر کو سماعت مقرر

عمران خان نااہلی مقدمہ کے خلاف درخواست پر عدالتی اعتراضات دور کر دیے گئے، الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل جمع کرا دی گئی، جس کے بعد مقدمہ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔ سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نااہلی کے خلاف اپنی […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف قتل مقدمہ، فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ارشد شریف کے قتل سے متعلق فیکٹ فائنڈںگ کمیشن کی تشکیل بارے مقدمے کی سماعت کی، وزارت داخلہ اور خارجہ نے ارشد شریف کے قتل سے متعلق رپورٹ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے پاس جمع کرائی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ارشد شریف قتل مقدمہ […]

Read More
تازہ ترین جرائم

اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد: یہ جیل کم حراستی مرکز زیاہ لگتا ہے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل، جیل کم اور حراستی مرکز زیادہ لگتا ہے، اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد کے واقعات کے معاملے پر مقدمے کی سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے کی، جس کے دوران سیکرٹری انسانی حقوق عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا

سربراہ تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیرسٹرعلی ظفر نے درخواست دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے مقدمات میں نیب کا بریت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ

سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے مقدمات میں بڑی پیشرفت کے نتیجے میں نیب نے آصف علی زرداری کے مقدمات میں بریت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں قومی احتساب بیورو(نیب) نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بریت کے خلاف […]

Read More