پاکستان جرائم

اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی ، پولیس

اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ شہر میں کسی کو ہنگامہ آرائی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ایک بیان میں اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا کہ تمام فریقین کو پبلک انفارمیشن پلیٹ فارمز کے ذریعے دفعہ 144 کے نفاذ کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے […]

Read More
تازہ ترین

اسلام آبادمیں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ غیر قانونی اجتماع کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، کچھ لوگ الیکشن کمیشن، دیگر سرکاری اداروں کے گرد غیر قانونی اجتماعات پر اکس رہے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ واضح رہے کہ اجتماع پر اکسانا […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے بانی نے توہین عدالت کیس کی کارروائی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم کی جانب سے کارروائی کو آج عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ آج ہائی کورٹ […]

Read More
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اسلام آباد پہنچ گئے، وہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم اور وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے بھی ملاقات کریں گے۔اپنے دورہ پاکستان کے دوران حسین امیر عبداللہیان حالیہ پاک ایران کشیدگی، کالعدم گروپوں کی محفوظ پناہ گاہوں اور بارڈر مینجمنٹ سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کریں […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد، بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اسلام آباد پریس کلب کے باہر جاری دھرنا کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ اسلام آباد سے بلوچستان واپس روانہ ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 27 جنوری کو بلوچستان میں جلسہ کریں گے۔

Read More
پاکستان

اسلام آباد سمیت پنجاب اور پختونخوا میں 6 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد سمیت پنجاب اور پختونخوا میں 6 شدت کا زلزلہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز افغانستان کا کوہ ہندوکش تھا۔ زلزلہ 213 کلومیٹر کی گہرائی میں […]

Read More
تازہ ترین

اسلام آباد، شدید دھند کے باعث 30 پروازیں منسوخ کر دی گئیں

اسلام آباد میں دھند کے باعث 30 پروازیں منسوخ اور 100 تاخیر کا شکار ہوئیں۔دھند کے باعث اسلام آباد جانے والی 9 ملکی اور غیر ملکی پروازیں لاہور، پشاور، ملتان اور کراچی میں گراو¿نڈ کر دی گئیں۔اطلاعات کے مطابق جدہ سے اسلام آباد جانے والی بین الاقوامی پرواز پی کے 842 کو کراچی ایئرپورٹ پر […]

Read More
پاکستان

شدید دھند، اسلام آباد فلائٹ آپریشن متاثر

اسلام آباد اور راولپنڈی کے گرد شدید دھند کے باعث اسلام آباد کا فلائٹ آپریشن متاثر ہوا۔قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شارجہ سے اسلام آباد جانے والی پرواز کو حد نگاہ کم ہونے کے باعث پشاور میں اتارا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بحرین، لندن، دمام اور دبئی سے […]

Read More
تازہ ترین

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے سائفر ٹرائل پر حکم امتناعی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ٹرائل روکنے کا حکم دے دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے 12 دسمبر کے حکم کے خلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست […]

Read More
تازہ ترین

راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

راولپنڈی، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ذرائع کے مطابق کسی بھی شہر سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]

Read More