اسلامی تعاون تنظیم سیکرٹری تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد:اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ہمارے نمائندے کے مطابق او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے رضوان سعید شیخ اور ڈی جی اسلامی تعاون تنظیم فرخ اقبال نے سیکرٹری جنرل کا ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔اسلامی تعاون تنظی کے سیکرٹری جنرل وزیر خارجہ […]