دنیا

اسرائیل کے حامی امریکی چینل نے3 مسلمان اینکرز کو معطل کردیا

واشنگٹن: اسرائیل کے لیے پروپیگنڈا کرنے والے امریکی چینل نے 3 مسلمان اینکرز کو معطل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی چینل نے غزہ پر اسرائیل کے حملوں کے دوران مشہور اینکر مہدی حسن سمیت دیگر2 مسلمان اینکرز علی ویلشی اور ایمن محی الدین کو پروگرامز کرنے سے روک دیا۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ان […]

Read More