اردن کے ولی عہد کی شادی کے بعد اہلیہ کے ہمراہ پہلی خوبصورت تصویر
اُردن کے ولی وہد کی شادی کے بعد شہزادہ الحسین بن عبداللہ الثانی نے اہلیہ کے ہمراہ پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ۔شہزادہ الحسین بن عبداللہ الثانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرا پرعید الاضحی کے موقع پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک خوبصورت سیلفی شیئر کی ہے ۔انہوں نے تصویر […]