انٹرٹینمنٹ

اداکارہ صبا قمر کے بھائی انتقال کرگئے

اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر اپنے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں کو اپنے بھائی کے انتقال کی افسوسناک خبر سے آگاہ کیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ’انا اللہ وانا الیہ راجعون‘ کیپشن کے ساتھ کہانی شیئر کی اور اس کے نیچے صبا قمر نے اپنے بھائی کے لیے لکھا۔ مونا نے لکھا۔ […]

Read More