اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کرگئیں
پاکستانی معروف اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کرگئی ہیں ۔ارم اختر نے یہ افسوسناک خبر اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پرمداحوں کیساتھ شیئر کی ہے ۔اداکارہ نے اپنی والدہ کے ہمراہ ایک پرانی ، یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ایک شعر لکھا ہے کہ گھر سونا کرجاتی ہیں ، مائیں جانیں کیوں مر جاتی […]